the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امریکی ریاست پینسلوانیا میں100ویں سالانہ فارم شو میں کئی سو پونڈ وزنی مکھن کا مجسمہ نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔

غریب غرباکو مفت دودھ مکھن مہیا کرنے کے مقصد کے تحت ہونیوالے اس فارم شو کے موقع پرنمائش میں رکھا گیامجسمہ ایک ہزارایک سو پونڈ مکھن سے تیار کیا



گیا ہے جس میں گائے کو تھامے ایک لڑکی موجود ہے جس کے برابر میں ایک بچہ کام میں مصروف ہے اورعقب میں لڑکی اپنے دونوں ہاتھوں میں پلیٹس پکڑے کھڑی ہے۔

رواں سال اس دیوہیکل مجسمے پر "100th PA"کا پیغام درج کیا گیا ہے جو سالانہ فارم شوکی سنچری مکمل ہونے کی خوشی میں تیار کیا گیا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.